پھولے پھلے
قسم کلام: حرف دعائیہ
معنی
١ - سرسبز و شاداب ہو، خوش و خرم اور با اولاد ہو۔
اشتقاق
معانی حرف دعائیہ ١ - سرسبز و شاداب ہو، خوش و خرم اور با اولاد ہو۔